: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : یو نیور سٹی کالج آف سائنس عثمانیہ یو نیو ر سٹی سیف آباد میں بی ایس سی سال اور ایم پی سی‘ پی جی ایم
پی‘ بی ز یڈ سی‘ بی ٹی بی سی اور بی ٹی ز یڈ سی میں داخلہ کیلئے درخواست فا رم جا ری کئے جا چکے ہیں۔ آ خری تا ریز یکم جو ن ہو گی ۔ تمام تفصیلا ت کا لج ہذ ا پر معلوم کی جا سکتی ہیں ۔